فلیک میں خوش آمدید! 🎉
سیلر بننا بہت آسان ہے! بس چند آسان مراحل فالو کریں اور اپنی دکان سیٹ اپ کریں، پروڈکٹس لسٹ کریں، اور جلدی سے آرڈرز حاصل کرنا شروع کریں۔
شروع کرنے سے پہلے
یہ چیزیں پہلے سے تیار رکھیں تاکہ آپ کا اکاؤنٹ جلدی منظور ہو جائے:
- 📱 منفرد فون نمبر اور ای میل (جو پہلے کسی اور دکان کے لیے استعمال نہ ہوا ہو)
- 🪪 حکومت کی جانب سے جاری کردہ شناختی کارڈ
- 🏦 ادائیگی اور رقم وصول کرنے کے لیے کے لیے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات
- 📷 کچھ مصنوعات جن کی واضح تصاویر اور درست سائز ٹیگز ہوں
- ✅ فلیک کے سیلر اصول و ضوابط سے اتفاق
💡 ٹپ: سب کچھ پہلے سے تیار کرنے سے منظوری کا عمل (Signup Process) تیز ہوتا ہے۔
مرحلہ وار آن بورڈنگ گائیڈ
مرحلہ 1: سائن اپ کریں
- فالو کریں سیلر سائن اپ گائیڈ لائنز
- فلیک سیلر ایپ ڈاؤن لوڈ کریں یا وزٹ کریں joinfleek.com
- اپنا فون نمبر یا ای میل استعمال کرتے ہوئے رجسٹر کریں
مرحلہ 2: اپنا سیلر پروفائل سیٹ اپ کریں
- اپنی دکان کی پروفائل فوٹو اور مختصر تعارف (BIO) اپلوڈ کریں
- کسی مدد کے لیے سیلر سپورٹ سینٹر سے رابطہ کریں
مرحلہ 3: KYC اور بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات جمع کروائیں
- اپنے ملک کے مطابق بینک / KYC فارم پُر کریں:
-
پاکستانی سیلرز کے لیے → KYC - بینک تفصیلات فارم
-
بھارتی / 🌍 دیگر ممالک کے سیلرز کے لیے → بینک تفصیلات فارم
-
- قومی شناختی کارڈ (ID) اور درست بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات جمع کروائیں (غلط معلومات دینے سے تاخیر ہو سکتی ہے)
- ⏳ منظوری کا وقت: 24 گھنٹے (ہفتہ وار تعطیلات کے علاوہ)
مرحلہ 4: پالیسیز کو سمجھیں
منظوری سے پہلے درج ذیل پالیسیز کو ضرور پڑھیں اور قبول کریں:
- 📦 پروڈکٹ لسٹنگ گائیڈ لائنز
- 🚚 آرڈر مکمل کرنے کے اصول
- 🔍 کوالٹی چیک گائیڈ لائنز
- 💰(Payment) ادائیگی کی گائیڈ لائنز
مرحلہ 5: ایپ کی مختصر جھلک اور اہم خصوصیات
فلیک سیلر ایپ ایک آسان پلیٹ فارم ہے جو آپ کے کاروبار کو منظم اور مؤثر بناتی ہے۔
ہمارے سیلر ایپلیکیشن کی تفصیلی سمجھ کے لیے یہاں کلک کریں۔
مرحلہ 6: اپنی پہلی مصنوعات اپلوڈ کریں
- احتیاط سے فالو کریں مصنوعات کی لسٹنگ گائیڈ لائنز
- یقینی بنائیں کہ مصنوعات کی تصاویر واضح اور سائز ٹیگز درست ہوں
مرحلہ 7: لائیو جائیں اور فروخت شروع کریں 🚀
- منظوری کے بعد، آپ کی مصنوعات لائیو ہو جائیں گی
- خریدار اب آپ سے آرڈر کر سکتے ہیں
عمومی سوالات:
◀1. آن بورڈنگ کا عمل شروع کرنے سے پہلے مجھے کیا چاہیے؟
-
- ایک منفرد فون نمبر اور ای میل
- CNIC (حکومت کی جانب سے جاری کردہ شناختی کارڈ)
- بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات (IBAN)
- مصنوعات کی تصاویر جن پر درست سائز ٹیگز ہوں
◀2. کیا میں ایک ہی ای میل/فون نمبر کو متعدد دکانوں کے لیے استعمال کر سکتا ہوں؟
◀3. میں سیلر کے طور پر کیسے سائن اپ کروں؟
-
- فلیک سیلر ایپ ڈاؤن لوڈ کریں یا joinfleek.com وزٹ کریں
- اپنا منفرد فون نمبر یا ای میل استعمال کرتے ہوئے رجسٹر کریں
◀4. میں اپنا سیلر پروفائل کیسے بناؤں؟
◀5. اگر میں غلط بینک تفصیلات درج کروں تو کیا ہوگا؟
غلط بینک تفصیلات ادائیگی میں تاخیر کا باعث بن سکتی ہیں۔ جمع کروانے سے پہلے ہمیشہ اپنا IBAN اور اکاؤنٹ معلومات دوبارہ چیک کریں۔
◀6. میں اپنی پہلی مصنوعات کب اپلوڈ کر سکتا ہوں؟
پروفائل بنانے اور بینک کی تفصیلات جمع کروانے کے بعد، آپ مصنوعات کی لسٹنگ گائیڈ لائنز کے مطابق اپنی پہلی مصنوعات اپلوڈ کر سکتے ہیں۔
◀7. میری مصنوعات لائیو ہونے میں کتنا وقت لگتا ہے؟
آپ کا پروفائل اور مصنوعات فلیک کی جانچ اور معیار کی تصدیق سے گزرتی ہیں۔
منظوری کے بعد، آپ کی مصنوعات عام طور پر 24–72 گھنٹے (ہفتہ/اتوار اور تعطیلات کو چھوڑ کر) میں لائیو ہو جائیں گی۔
◀8. اگر آن بورڈنگ کے دوران مجھے مسائل پیش آئیں تو کس سے رابطہ کروں؟
سیلر سپورٹ سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں: +447435853808 تاکہ آپ کو پروفائل، KYC، یا مصنوعات کی لسٹنگ میں مدد مل سکے۔
فلیک سیلر سپورٹ
چیٹ جاری رکھیںSupport Hours (Mon–Sat): Pakistan: 11:00 AM – 7:00 PM PKT | India: 10:30 AM – 6:30 PM IST | UK: 7:00 AM – 3:00 PM BST | 6:00 AM - 2:00 PM GMT
Comments
0 comments
Please sign in to leave a comment.